about jobs

Friday, 6 March 2015

breaking news line on news chanels


دوستوں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگےدوستوں اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کے نیوز کے نیچے اردو میں ایک لائن چل رہی ہوتی ہے

آج میں آپکو ایسی لائن ہمارے کمپیوٹر پر کیسے چل سکتی ہے

یہ آج کی تھریڈ میں بتا ہونگادوستوں ایسی ہی ایک لائن کیسے بناتے اور لائن کو کیسے نیچے چلاتے ہیں
یہ میں اپنی پہلے بھی کسی اور تھریڈ میں بتا چکا ہوں
لیکن دوستوں پہلے جو لائن بنانا سکھایا تھا وہ بلیک اینڈ وائٹ تھی
اور آج جو اس تھریڈ میں لائن بنانا سکھاؤں گا وہ رنگ والی ہوگی
اور اگر مجھ سے پہلے کسی اور نے شئیر کیا ہوتو مجھے معاف کر دیجئےگا
اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی

تب تک کیلئے آپ اپنا اور اپنوں کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا



<marquee bgcolor = red><h1>Your Text Here</h1>
</marquee>


breaking news line on news chanels

breaking news line on news chanels
breaking news line on news chanels
  


                       اللہ حافظ

Thursday, 5 March 2015

google-site-verification: google45918225cd2a4a52.html

Wednesday, 4 March 2015

EaseUS Data Recovery Wizard.zip

السلام و علیکم

دوستو یس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ اپنا جیتنا مرضی پرانا دیٹا ریکور کر سکتے ہیں کرنٹ ڈیٹا آپ ویسے ہی ریکور کر سکتے ہیں پرانے ڈیٹا کے لئے ڈیپ سکین کریں اور اپنا ڈیٹا واپس پائیں
امید ہے آپ کو ضرور پسند آئے گا


from:computermaster

Monday, 2 March 2015

Samsung Galaxy Ace S5830I firmware



Samsung Galaxy Ace S5830I firmware now avialable in our website 
now just download
and enjoy this firmware of Samsung Galaxy Ace S5830I firmware
click on the link to download below :
]

firmware Samsung Galaxy Ace S5830I firmware: Samsung Galaxy Ace S5830I firmware

odin S5830I_Downloader: S5830I_Downloader


from: farhad flashing zone
facebook link: Farhad Jan Mobile Flashing Zone