دوستوں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگےدوستوں اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کے نیوز کے نیچے اردو میں ایک لائن چل رہی ہوتی ہے
آج میں آپکو ایسی لائن ہمارے کمپیوٹر پر کیسے چل سکتی ہے
یہ آج کی تھریڈ میں بتا ہونگادوستوں ایسی ہی ایک لائن کیسے بناتے اور لائن کو کیسے نیچے چلاتے ہیںیہ میں اپنی پہلے بھی کسی اور تھریڈ میں بتا چکا ہوں
لیکن دوستوں پہلے جو لائن بنانا سکھایا تھا وہ بلیک اینڈ وائٹ تھی
اور آج جو اس تھریڈ میں لائن بنانا سکھاؤں گا وہ رنگ والی ہوگی
اور اگر مجھ سے پہلے کسی اور نے شئیر کیا ہوتو مجھے معاف کر دیجئےگا
اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی
تب تک کیلئے آپ اپنا اور اپنوں کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا
<marquee bgcolor = red><h1>Your Text Here</h1>
</marquee>
</marquee>
اللہ حافظ












